ETV Bharat / state

Eid Ul Adha 2022: اننت ناگ میں نماز دوگانہ ادا کی گئی

اننت ناگ کی عید گاہ اشاجی اور باغ نوگام میں ہزاروں فرزندان توحید نے عید الاضحیٰ کی نماز ادا کی۔ Eid Ul Adha in Anantnag

author img

By

Published : Jul 10, 2022, 5:08 PM IST

اننت ناگ میں نماز دوگانہ ادا کی گئی
اننت ناگ میں نماز دوگانہ ادا کی گئی

اننت ناگ: جموں و کشمیر میں بھی عید الاضحیٰ جوش وخروش اور مذہبی عقیدت و احترام کے ساتھ منائی جا رہی ہے۔ ملک بھر کے ساتھ ساتھ جنوبی ضلع اننت ناگ میں بھی عید الاضحیٰ کی نماز ادا کی گئی۔ اننت ناگ میں سب سے بڑی تقریب عید گاہ اشاجی اور باغ نوگام میں ہوئی جہاں پر ہزاروں فرزندان توحید نے اللہ کی بارگاہ میں سر بسجود ہوئے اور نماز عید الاضحیٰ ادا کی۔ Eid Ul Adha in Anantnag

اننت ناگ میں نماز دوگانہ ادا کی گئی

یہ بھی پڑھیں:

Eid Prayers were Offered at Hazratbal Dargah: درگاہ حضرت بل میں عید کی نماز ادا کی گئی

اس موقع پر علمائے کرام نے ناگہانی آفت اور ملک میں خوشحالی سماجی خیر سگالی اور بھائی چارے کے لیے دعائیں کی۔ اس موقع پر لوگ ایک دوسرے کو مبارکباد دیتے ہوئے دیکھے گئے، جبکہ چھوٹے چھوٹے بچوں کے چہروں پر صاف طور پر خوشی دکھائی دے رہی تھی۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.