ETV Bharat / state

Effect of ETV Bharat News: ای ٹی وی بھارت کی خبر کا اثر، شیر باغ میں سوکھے چنار کے درختوں کو کاٹ کر ہٹایا گیا

author img

By

Published : Jul 21, 2022, 8:38 PM IST

اننت ناگ کے وسط میں واقع تاریخی شیر باغ میں کئی چنار کے درخت سوکھ کر بوسیدہ ہو چکے تھے، بوسیدہ چناروں کی شاخیں اچانک گر جانے سے متعدد لوگ زخمی بھی ہو چکے تھے۔ ای ٹی وی بھارت کی جانب سے اس سلسلہ میں کئی بار خبریں نشر کی گئیں اور اس معاملہ کو متعلقہ محکمہ کی نوٹس میں لایا گیا۔ جس کے بعد باغ میں موجود تمام بوسیدہ چناروں کو کاٹ کر ہٹایا گیا۔ Dry Chinar Trees Cut Down in Sher Bagh pulwama

Effect of ETV Bharat News
ای ٹی وی بھارت کی خبر کا اثر، شیر باغ میں سوکھے چنار کے درختوں کو ہٹایا گیا

جموں و کشمیر کے اننت ناگ کے وسط میں واقع تاریخی شیر باغ میں کئی چنار کے درخت Dry Chinar Trees in Sher Bagh pulwama سوکھ کر بوسیدہ ہو چکے تھے، جس کی وجہ سے باغ میں آنے والے لوگوں کو خطرہ رہتا تھا۔ بوسیدہ چناروں کی شاخیں اچانک گر جانے سے متعدد لوگ زخمی بھی ہو چکے تھے، اگرچہ مقامی لوگوں کی جانب سے کئی بار بوسیدہ ہو چکے چنار کے درختوں کو کاٹنے کی مانگ کی جا رہی تھی لیکن انتظامیہ کی جانب سے غیر سنجیدگی کا مظاہرہ کیا جا رہا تھا۔

ای ٹی وی بھارت کی خبر کا اثر، شیر باغ میں سوکھے چنار کے درختوں کو کاٹ کر ہٹایا گیا

وہیں ای ٹی وی بھارت کی جانب سے اس سلسلہ میں کئی بار خبریں نشر Effect of ETV Bharat News کی گئیں اور اس معاملہ کو متعلقہ محکمہ کی نوٹس میں لایا گیا، جس کے بعد انتظامیہ متحرک ہو گئی اور محکمہ مال کی جانب سے محکمہ فلوری کلچر کو بوسیدہ چنار کے درختوں کو کاٹنے کی ہدایت دی گئی۔ جس کے بعد متعلقہ محکمہ کی جانب سے باغ میں موجود تمام بوسیدہ چناروں کو کاٹ کر ہٹایا گیا۔ مقامی لوگوں نے ای ٹی وی بھارت کا شکریہ ادا کرتے ہوئے کہا کہ ای ٹی وی بھارت کے ذریعہ اس دیرینہ مسئلہ کا ازالہ ممکن ہو سکا۔ انہوں نے انتظامیہ کا بھی شکریہ ادا کیا اور مطالبہ کیا کہ باغ میں نئے چنار کے درخت لگائے جائیں تاکہ باغ کی خوبصورتی برقرار رکھی جا سکے۔Dry Chinar Trees Cut Down in Sher Bagh pulwama

یہ بھی پڑھیں: اننت ناگ: شیر باغ میں بوسیدہ چنار کے درخت لوگوں کے لئے وبال جان

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.