ETV Bharat / state

Drug Peddler Arrested اننت ناگ میں ڈرگ مافیا کے خلاف بڑے پیمانے پر کریک ڈاؤن جاری - منشیات کا استعمال کشمیر میں

بجبہاڑہ پولیس نے ایک ایک ناکے چیکنگ کے دوران ایک منشیات فروش کو گرفتار کیا ہے۔ منشیات فروش کے قبضے سے 5 کلو گرام چرس جیسا مواد برآمد کیا گیا ہے۔

drug-peddler-arrested-with-contraband-substance-in-anantnag
اننت ناگ میں ڈرگ مافیا کے خلاف بڑے پیمانے پر کریک ڈاؤن جاری
author img

By ETV Bharat Urdu Team

Published : Oct 28, 2023, 8:26 PM IST

اننت ناگ: سماج سے منشیات کی لعنت کو ختم کرنے کے لیے اپنی کوششوں کو جاری رکھتے ہوئے، اننت ناگ پولیس نے بجبہاڑہ میں ایک منشیات فروش کو گرفتار کیا۔گرفتار منشیات فروش کے قبضے سے ممنوعہ آشیاء برآمد کیا گیا۔

  • Unceasing Police action against Narcotic peddling in Anantnag. Police arrested One more drug peddler namely Mohd Shafi Wani R/O Batangoo Anantnag along with about 05 Kgs of Charas powder. Case registered and investigation taken up. pic.twitter.com/LjopRHoocG

    — Anantnag Police( اننت ناگ پولیس) (@AnantnagPolice) October 28, 2023 " class="align-text-top noRightClick twitterSection" data=" ">
تفصیلات کے مطابق بجبہاڑہ پولیس تھانہ سے وابستہ پولیس پارٹی نے اورنہال فروٹ منڈی کے قریب ایک ناکا لگایا۔ناکے چیکنگ کے دوران پولیس نے ایک مشتبہ شخص نے پولیس کو دیکھ کر فرار ہونے کی کوشش کی، تاہم پولیس نے اسے در دبوچ لیا۔ دوران تلاشی پولیس پارٹی نے اس کے قبضے سے تقریباً 5 کلو چرس پاؤڈر برآمد کیا گیا۔گرفتار شدہ شخص کی شناخت ضلع اننت ناگ کے بٹنگو علاقہ سے تعلق رکھنے والے محمد شفیع وانی ولد گل محمد وانی کے طور پر ہوئی ہے ۔ گرفتاری کے بعد مذکورہ شخص کو تھانے منتقل کر دیا گیا ہے، جہاں وہ فی الحال زیر حراست ہے۔

مزید پڑھیں:

پولیس نے قانون کی متعلقہ دفعات کے تحت پولس اسٹیشن بجبہاڑہ میں مذکوہ شخص کے خلاف ایک مقدمہ درج کیا اور اس حوالے سے مزید تحقیقات شروع کردی گئی ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.