ETV Bharat / state

زنانہ کالج اننت ناگ میں ڈرگس مخالف تقریب

author img

By

Published : Apr 9, 2021, 9:12 AM IST

گورنمنٹ وومنز ڈگری کالج اننت ناگ میں سماج کو منشیات کی لعنت سے پاک بنانے کی غرض سے ایک پروگرام منعقد کیا گیا۔

زنانہ کالج اننت ناگ میں ڈرگس مخالف تقریب
زنانہ کالج اننت ناگ میں ڈرگس مخالف تقریب

وادی کشمیر میں نشہ کی لت میں نوجوانوں کا بڑھتا رجحان باعث تشویش بن چکا ہے۔ اس کو روکنے کے لئے پولیس، انتظامیہ کے ساتھ ساتھ سماج کے ہر طبقے کو سامنے آنا چاہئے۔

وہیں آج سماج میں منشیات کے پھیلاؤ اور نوجوان نسل میں نشہ خوری کے بڑھتے رحجان کے پس منظر میں گورنمنٹ وومنز ڈگری کالج اننت ناگ کی جانب سے ایک تقریب کا اہتمام ہوا۔

یہ پروگرام منشیات کے مضر اثرات اور سماج کو نشہ خوری سے پاک بنانے کی غرض سے پیغامات کو عام کرنے کے لئے منعقد کیا گیا۔

اس موقع پر ماہرین نے کونسلنگ سیشن کے دوران کئی مسائل زیر بحث لائے اور سماج کے مختلف طبقات کے رول پر بھی روشنی ڈالی۔

اس موقع پر کالج پرنسپل کے علاوہ سماج کے مختلف طبقات سے تعلق رکھنے والے افراد و طالبات بھی موجود رہیں۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.