ETV Bharat / state

کوڑا جمع کرنے کے لیے 'ڈور ٹو ڈور' مہم - ویسٹ منیجمنٹ پروگرام

جنوبی کشمیر کے ضلع اننت ناگ میں ویسٹ منیجمنٹ پروگرام کو عملی جامہ پہنانے کی غرض سے میونسپل کونسل نے کوڑا کرکٹ جمع کرنے کے لیے 'ڈور ٹو ڈور' مہم کا آغاز کیا ہے۔

کوڈا جمع کرنے کے لیے 'ڈور ٹو ڈور' مہم
کوڈا جمع کرنے کے لیے 'ڈور ٹو ڈور' مہم
author img

By

Published : Apr 1, 2021, 9:59 PM IST

اس سلسلے میں اننت ناگ کے ٹاؤن ہال میں ایک تقریب منعقد کی گئی اس موقع پر ڈی سی اننت ناگ ، ڈاکٹر پیوش سنگلا نے میونسپل کونسل اننت ناگ کے صدر ہلال احمد شاہ اور سی ای او، سید یاسر کی موجودگی میں چار ہوپرس گاڑیوں کا افتتاح کیا۔

کوڈا جمع کرنے کے لیے 'ڈور ٹو ڈور' مہم
یہ ہوکر گاڑیاں فی الحال 4 میونسپل وارڈوں میں لوگوں کے لیے مختص رہینگے۔ جس سے ان علاقوں میں صفائی کرنے میں خاک روبوں کو کافی آسائش ہو گی۔ اور ان علاقوں میں اب گندگی و غلاظت کے ڈھیر نظر نہیں آئے گے۔ڈی سی نے کہا کہ آنے والے وقت میں مزید ہوپرس کو کام پر لگایا جاۓ گا اور اس اقدام سے نہ صرف لوگوں کو آسائش فراہم ہوگی بلکہ ماحولیات کو صاف رکھنے میں بھی مدد ملے گی۔ اور عوام سے تعاون کی اپیل کی گئی۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.