ETV Bharat / state

Awareness Program on Solid Waste Management: سالڈ ویسٹ مینجمنٹ پر قانونی بیداری پروگرام کا اہتمام

ماحولیاتی سائنس کے ماہرین نے سالڈ ویسٹ مینجمنٹ کے حوالے سے حاضرین پر زور دیا کہ وہ گھریلو کچرے کو گڑھوں میں ٹھکانے لگانے Program on Solid Waste Management in Anantnagاور اسے پیداواری کھاد میں تبدیل کرنے کے لیے اقدامات اٹھائیں۔

author img

By

Published : Apr 27, 2022, 12:51 PM IST

سالڈ ویسٹ مینجمنٹ پر قانونی بیداری پروگرام کا اہتمام

ڈسٹرکٹ لیگل سروسز اتھارٹی (ڈی ایل ایس اے) اننت ناگ کی جانب سے ٹاؤن ہال میں سالڈ ویسٹ مینجمنٹ پر قانونی بیداری پروگرام کا انعقاد کیا گیا۔ DLSA Organized Awareness Program on Solid Waste Management in Anantnagپروگرام کا اہتمام چیئرمین ڈی ایل ایس اے اننت ناگ کی صدارت میں میونسپل کونسل اننت ناگ اور محکمہ تعلیم اننت ناگ کے اشتراک سے منعقد کیا گیا۔

اس موقع پر میر وجاہت، سیکریٹری ڈسٹرکٹ لیگل سروسز اتھارٹی اننت ناگ، نے حاضرین کو، بشمول چیف ایجوکیشن افسر اننت ناگ کے، نامزد کیے گئے طلبہ اور میونسپل کمیٹی کے عہدیداران اور سالڈ ویسٹ مینجمنٹ کے بارے میں آگاہی پروگرام میں حصہ لینے والے اسکولوں کے فیکلٹی ممبران کو اس بارے میں آگاہی فراہم کی۔ DLSA Organized Awareness Program on Solid Waste Management پروگرام کے دوران ٹھوس فضلہ کے انتظام کے مختلف پہلوؤں پر گفت و شنید کی گئی۔ ٹھوس فضلہ کو جدید تکنیک کے ذریعے ٹھکانے لگانے اور اس کے لئے موثر اقدامات اٹھانے پر بحث کی گئی۔

تقریب کے دوران اس بات کی جانکاری دی گئی کہ ہر شخص ہر سال ایک ٹن ٹھوس فضلہ پیدا کرتا ہے اور اگر یہ سلسلہ جاری رہا تو 2030 تک ٹھوس فضلہ کی پیداوار دوگنی ہو جائے گی۔ Program on Solid Waste Management لہٰذا اس پر قبل از وقت اقدامات اٹھانے کی ضرورت ہے تاکہ اس پر قابو پایا جا سکے۔ اس دوران طلباء پر زور دیا گیا کہ وہ اپنے گھروں اور علاقوں میں ٹھوس فضلہ کی پیداوار کو کم سے کم کرنے میں اپنا کردار ادا کریں اور لوگوں کو اس بارے میں آگاہ کریں۔

ٹھوس فضلہ کو الگ کرنے کی ضرورت ہے، زیادہ سے زیادہ ٹھوس فضلہ کی ری سائیکلنگ، باقی فضلہ کو لینڈ فلنگ اور اسے جلانے سے اس کی زیادتی پر قابو پایا جا سکتا ہے۔ Program on Solid Waste Management in Anantnagمقررین نے زور دیا کہ کہ سالڈ ویسٹ مینجمنٹ سمیت ماحولیات کو صاف و شفاف رکھنے کے لیے عوام اور حکومت کے درمیان تعاون کی ضرورت ہے۔ ماحولیاتی سائنس کے ماہرین نے سالڈ ویسٹ مینجمنٹ پر گفتگو کی اور حاضرین پر زور دیا کہ وہ گھریلو کچرے کو گڑھوں میں ٹھکانے لگانے اور اسے پیداواری کھاد میں تبدیل کرنے کے لیے اقدامات اٹھائیں۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.