ETV Bharat / state

ڈویژنل کمشنر کشمیر کا اننت ناگ دورہ - اننت ناگ

صوبائی کمشنر کشمیر پی کے پولے نے ضلع اننت ناگ میں جنوبی کشمیر کے چار اضلاع کے افسران سے ایک میٹنگ طلب کی۔

ڈویژنل کمشنر کشمیر کا اننت ناگ دورہ
ڈویژنل کمشنر کشمیر کا اننت ناگ دورہ
author img

By

Published : Sep 11, 2020, 8:48 PM IST

جنوبی کشمیر کے مختلف اضلاع کے امور کا جائزہ لیتے ہوئے ڈویژنل کشمیر پی کے پولے نے افسران سے اپیل کی کہ وہ اپنے اپنے دفاتر میں لوگوں تک رسائی حاصل کریں تاکہ عوامی مسائل جلد حل ہو جائے۔

ڈویژنل کمشنر کشمیر کا اننت ناگ دورہ
اجلاس میں موجود تمام افسران سے اپیل کی کہ وہ بیک ٹو ویلیج پروگرام کو کامیاب بنانے میں اپنا قلیدی رول ادا کریں۔ انہوں نے اننت ناگ، پلوامہ، کولگام اور شوپیاں سمیت جنوبی کشمیر کے چاروں اضلاع کے افسران سے اننت ناگ کے ڈاک بنگلو میں ایک اجلاس منعقد کیا ۔ ڈویژنل کمشنر کشمیر پی کے پولے نے آج اننت ناگ کا دورہ کیا اور اجلاس کی صدارت کرتے ہوئے محکمہ ریونیو سے متعلق مختلف امور پر تبادلہ خیال کیا۔ اجلاس میں ڈیجیٹل انڈیا لینڈ ریکارڈ ماڈرنائزیشن پروگرام (ڈی ایل آر ایم پی) کے تحت کیے جانے والے اراضی کے ریکارڈوں کی ڈیجیٹلائزیشن کی پیشرفت اور زمینی اصلاحات کو آگے بڑھانے کے سلسلے میں بھی تبادلہ خیال کیا گیا۔

یہ بھی پڑھیں: اپنی نوعیت کا پہلا 'انٹیگریٹڈ گریونس ریڈریسل سسٹم' لانچ

پی کے پولے نے ان تمام اہم امور کا تفصیلی جائزہ لیا جس میں اراضی کے حصول کے معاملات ، اراضی کے معاوضے ، ریاست اور کاہ چرائی کی اراضی کی بازیابی ، محکمہ ریونیو میں جاری ترقیاتی کاموں کی رفتار اور پوزیشن شامل ہیں ۔ انہوں نے تمام غیرقانونی اندراجات کو اراضی کے ریکارڈ سے خارج کرنے کی بھی ہدایت دی

ڈی سی کولگام اور ڈی سی شوپیاں نے اپنے اپنے اضلاع کے محصولات سے وابستہ امور کے حوالے سے ڈویژنل کمشنر کی بھی جانکاری کی۔

اجلاس میں ڈپٹی کمشنر پلوامہ ڈاکٹر راگھ لنجر ، ڈی سی شوپیاں محمد چودھری یٰسین ، ڈی سی کولگام شوکت اعجاز اور ڈی سی اننت ناگ کے کے سدھا کے علاوہ اے ڈی سی، اے سی آر، ایس ڈی ایم اور تحصیلداروں نے شرکت بھی شرکت کی۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.