ETV Bharat / state

District Yuva Utsav in Anantnag اننت ناگ میں ڈسٹرکٹ یوا اتسو کا اہتمام

author img

By

Published : Sep 24, 2022, 8:23 PM IST

اننت ناگ میں ڈسٹرکٹ یوا اتسو کا اہتمام کیا گیا۔ پروگرام کا مقصد ہنر مند نوجوانوں کی صلاحیتوں کو ابھارنے کی غرض سے ایک پلیٹ فارم مہیا کرنا تھا۔ District Yuva Utsav in Anantnag

District Yuva Utsav in Anantnag
اننت ناگ میں ڈسٹرکٹ یوا اتسو کا اہتمام

اننت ناگ: جموں و کشمیر کے اننت ناگ میں ڈسٹرکٹ یوا اتسو کا اہتمام کیا گیا۔ اس اتسو کا اہتمام نہرو یوا کیندرا کے اشتراک سے ویمنز کالج اننت ناگ میں کیا گیا۔ جنوبی کشمیر کے طلبا نے اس یوا اتسو میں بڑھ چڑھ کر حصہ کیا۔ پروگرام کا مقصد ہنر مند نوجوانوں کی صلاحیتوں کو ابھارنے کی غرض سے ایک پلیٹ فارم مہیا کرنا تھا۔ District Yuva Utsav in Anantnag

اننت ناگ میں ڈسٹرکٹ یوا اتسو کا اہتمام

اس موقع پر غیر معمولی صلاحیتیوں والے نوجوانوں کو اسناد سے نواز گیا۔ اس دوران ایک پینٹنگ کمپٹیشن کا بھی اہتمام کیا گیا۔ وہیں یہ بھی بتایا گیا کہ مختلف مقابلوں میں بہتر کارکردگی دکھانے والے نوجوانوں کو قومی سطح کے مقابلوں میں شرکت کی اجازت دی جائےگی۔ اس پروگرام میں ڈی ڈی سی اننت ناگ کے نائب چیئرمین ایڈوکیٹ شیخ جاوید کے علاوہ دیگر افراد موجود رہے۔

یہ بھی پڑھیں: دو روزہ یوا اتسو پروگرام اختتام پذیر

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.