اننت ناگ کی اشاجی پورہ سبزی منڈی کو بیٹنگو فروٹ منڈی منتقل کیا گیا۔ جس کے بعد یہاں پر کاروباری سرگرمیاں شروع کی گئی ہیں۔
اس سلسلے میں ڈی سی اننت ناگ بشیر احمد ڈار نے افسران کے ہمراہ منڈی کا دورہ کیا اور وہاں پر فیموگیشن ٹنل کا افتتاح کیا۔
ڈی سی اننت ناگ نے میوہ منڈی کا دورہ کیا - بیٹنگو فروٹ منڈی
دورہ کے دوران فیس ماسک بھی تقسیم کئے اور لوگوں کو کاروباری سرگرمیوں کے دوران سوشل ڈسٹینسنگ کا خاص خیال رکھنے کی تلقین کی۔
ڈی سی اننت ناگ نے میوہ منڈی کا دورہ کیا