ETV Bharat / state

اننت ناگ: صنعتی سرگرمیوں کو فروغ دینے کا مطالبہ - انہوں نے موقع پر ہی کہی مطالبات کو منظوری دی

عوام اور انتظامیہ کے بیچ بہتر تال میل کو یقینی بنانے کے لیے تحصیل آفس ڈورو میں عوامی دربار منعقد ہوا۔

demand for promotion of industrial activities
اننت ناگ میں صنعتی سرگرمیوں کو فروغ دینے کا مطالبہ
author img

By

Published : Oct 21, 2020, 11:05 PM IST

جموں و کشمیر کے ضلع اننت ناگ میں عوام اور انتظامیہ کے بیچ بہتر تال میل کو یقینی بنانے کے لیے تحصیل آفس ڈورو میں عوامی دربار منعقد ہوا جس کی صدارت ضلع ترقیاتی کمشنر اننت ناگ کے کے سدا نے کی۔

اننت ناگ میں صنعتی سرگرمیوں کو فروغ دینے کا مطالبہ

کئی وفود نے صنعتی سرگرمیوں کو فروغ دینے کے لیے اقدامات کرنے کی مانگ کی، کھیل سرگرمیوں کو بڑے پیمانے پر فروغ دینے کا مطالبہ کیا۔

demand for promotion of industrial activities
اننت ناگ میں صنعتی سرگرمیوں کو فروغ دینے کا مطالبہ

اِس موقع پر ڈی سی نے کہا کہ حکومت جموں و کشمیر کے لوگوں کی ترقیاتی ضروریات کو پورا کرنے اور تعمیراتی ڈھانچے کو مزید مستحکم کرنے کے لئے اقدامات کر رہی ہے۔

انہوں نے موقع پر ہی کہی مطالبات کو منظوری دی۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.