ETV Bharat / state

'کوئی سنتا ہی نہیں کس کو سنانے لگ جائیں' - magam

ضلع اننت ناگ کے ماگام کوکرناگ علاقہ کے لوگوں نے شکایت کی ہے کہ مذکورہ علاقے میں ناقص ڈرینیج سسٹم کی وجہ سے علاقہ کی کثیر آبادی کو کئی مشکلات کا سامنا درپیش ہے۔

ماگم کوکرنا گ میں ناکارہ ڈرینیج سسٹم سے عوام پریشان

author img

By

Published : Jun 15, 2020, 8:55 PM IST

لوگوں نے دیہی ترقی محکمہ پر الزام عائد کرتے ہوئے کہا کہ مذکورہ محکمہ علاقہ کی گنجان آبادی کو سہولیت پنہچانے میں اب تک ناکام رہا ہے۔

ماگم کوکرنا گ میں ناکارہ ڈرینیج سسٹم سے عوام پریشان

مقامی لوگوں کا کہنا ہے کہ علاقہ میں ڈرینیج نظام کا فقدان ہے، جس کی وجہ سے سڑکیں زیر آب ہوگئی ہے۔ نتیجتہً مقامی علاقہ میں لوگوں کا چلنا پھرنا دشوار ہوگیا ہے۔

ان کا کہنا ہے کہ سڑک پر پھسلن کی وجہ سے کئی لوگوں کو چوٹیں آگیں ہیں، جبکہ بیماروں کو ہسپتال لے جاتے وقت کئی مشکلات کا سامنا رہتا ہے۔ مقامی لوگوں نے اس معاملے کو کئی بار محکمہ دیہی وترقی کی نوٹس میں لایا۔ تاہم لوگوں کی اس فریاد کو محکمہ نے ہر بار نظر انداز کیا۔

ماگام کے لوگوں نے ایس ڈی ایم کوکرناگ سے پُر زور اپیل کی ہے کہ ان کے اس مسلے کی اور توجہ مرکوز کریں تاکہ لوگوں کی اس مشکلات کا ازالہ ہو سکے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.