اننت ناگ ضلع کے ویری ناگ کے کپرن گاؤں میں بدھ کے روز ایک نامعلوم افراد کی لاش برآمد ہوئی۔
اطلاعات کے مطابق کچھ مقامی لوگوں نے کپورن ویریناگ میں پڑی لاش کو دیکھا اور فوری طور پر پولیس کو اس کے بارے میں آگاہ کیا۔
اطلاع ملنے کے فورا بعد ہی پولیس کی ایک ٹیم موقع پر پہنچی اور لاش کو برآمد کیا۔ لاش کی ابھی شناخت نہیں ہو پائی ہے۔
اننت ناگ: ایک شخص کی بوسیدہ لاش برآمد - نامعلوم افراد کی لاش برآمد
کچھ مقامی لوگوں نے کپورن ویریناگ میں پڑی لاش کو دیکھا اور فوری طور پر پولیس کو اس کے بارے میں آگاہ کیا۔
لاش برآمد