ETV Bharat / state

Review Meeting For Gram Swaraj Mahina:اننت ناگ میں گرام سوراج مہینہ سرگرمیوں کے شیڈول کا جائزہ - LATEST NEWS ANANTNAG

ضلع ترقیاتی کونسل اننت ناگ نے یکم اپریل سے شروع ہونے والی گرام سوراج مہینہ اور متعلقہ سرگرمیوں کے سرگرمیوں کے شیڈول کا تفصیلی جائزہ لیا۔اس موقع پر کونسل نے 100 نکاتی پروگرام کو عملی جامہ پہنانے کا عزم کیا۔ Review Meeting For Gram Swaraj Mahina

ddc-council-anantnag-reviews-activity-schedule-for-gram-swaraj-mahina
اننت ناگ میں گرام سوراج مہینہ سرگرمیوں کے شیڈول کا جائزہ
author img

By

Published : Apr 6, 2022, 11:03 PM IST

اننت ناگ:یکم اپریل سے شروع ہونے والی گرام سوراج مہینہ اور متعلقہ سرگرمیوں کے پیش نظر، ضلع ترقیاتی کونسل اننت ناگ نے سرگرمی کے شیڈول کا تفصیلی جائزہ لیا۔اس موقع پر کونسل نے 100 نکاتی پروگرام کو عملی جامہ پہنانے کا عزم کیا۔ Review Meeting For Gram Swaraj Mahina

اننت ناگ میں گرام سوراج مہینہ سرگرمیوں کے شیڈول کا جائزہ

تقریب سے خطاب کرتے ہوئے چیئرمین محمد یوسف گورسی نے کہا کہ 100 نکاتی پروگرام کا مقصد مختلف فلاحی اقدامات کی نچلی سطح تک رسائی کو یقینی بنانا، بڑے پیمانے پر شرکت کو فروغ دینا اور مختلف سرکاری اقدامات کے بارے میں عوام میں بیداری پھیلانا ہے۔

مزید پڑھیں:

انہوں نے کہا کہ تینوں سطحوں پر پی آر آئیز اس بات کو یقینی بنانے کی کوشش کریں گے کہ اس پروگرام کو مکمل طور پر لاگو کیا جائے۔ انہوں نے کہا کہ گرام سبھا اور متعدد دیگر اقدامات جیسے صفائی مہم، کاموں کا افتتاح اور کھیل سرگرمیاں گرام سوراج مہینہ کے حصے کے طور پر شروع ہو چکی ہیں۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.