ETV Bharat / state

DDC Chairman Laid Foundation Stone: ڈی ڈی سی چیئرمین اننت ناگ نے رابطہ سڑک کا سنگ بنیاد رکھا

author img

By

Published : May 14, 2022, 8:58 PM IST

اس موقع پر ڈی ڈی سی اننت ناگ نے کہا کہ ’’گذشتہ سال 4 ہزار سے زائد منصوبے مکمل کیے گئے تھے۔ DDC Chairman Anantnag on Developmental works ہم پُر امید ہیں کہ ضلع کے دیہی منظر نامے کو مکمل طور پر تبدیل کرنے کے لیے ترقیاتی منصوبوں پر کام تیز رفتاری سے جاری رہے گا۔‘‘

DDC Chairman laid the foundation stone of link road in Anantnag: ڈی ڈی سی چیئرمین اننت ناگ نے سڑک کا سنگ بنیاد رکھا

اننت ناگ: ضلع ترقیاتی کونسل (ڈی ڈی سی) اننت ناگ کے چیئرمین محمد یوسف گورسی نے علاقہ آمڈ زو سے گریند تک تعمیر کی جا رہی سڑک کا سنگ بنیاد رکھا۔ DDC Chairman laid the foundation stone of link road ڈی ڈی سی چیئرمین نے اس موقع پر کہا کہ ’’عوامی نمائندوں کے بھرپور تعاون سے حکومت کے ترقیاتی اقدامات کو فروغ ملا۔‘‘ انہوں نے کہا کہ اس طرح کے متعدد منصوبوں پر کام جاری ہے اور متعدد منصوبے مکمل کئے جا رہے ہیں۔

گورسی نے تعمیراتی کاموں کے حوالے سے تفصیلات فراہم کرتے ہوئے کہا کہ ’’گذشتہ سال 4 ہزار سے زائد منصوبے مکمل کیے گئے تھے۔ ہم پُر امید ہیں کہ ضلع کے دیہی منظر نامے کو مکمل طور پر تبدیل کرنے کے لیے ترقیاتی منصوبوں پر کام تیز رفتاری سے جاری رہے گا۔‘‘ DDC Chairman M Y Gorsi laid foundation stone انہوں نے کہا کہ سڑکوں کا رابطہ انتہائی اہمیت کا حامل ہے۔ انہوں نے کہا کہ ’’ سڑک رابطہ خطے کی خوشحالی اور ترقی کی راہ ہموار کرتے ہیں۔‘‘

علاقہ کے لوگوں نے اس اقدام پر انتظامیہ کا شکریہ ادا کیا۔ DDC Chairman Anantnag M Y Gorsi محکمہ آر اینڈ بی کے ایگزیکٹیو انجینئر، اسسٹنٹ ایگزیکٹو انجینئر، تکنیکی عملہ آر اینڈ بی، پی آر آئی ممبران کے علاوہ مقامی باشندے بھی سنگ بنیاد کی تقریب میں موجود تھے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.