ETV Bharat / state

محکمہ آبپاشی اور فلڈ کنٹرول کے ساتھ ضلع ترقیاتی کمشنر کی میٹنگ - ضلع ترقیاتی کمشنر

ضلع ترقیاتی کمشنر اننت ناگ بشیر احمد ڈار نے محکمہ پی ایچ ای، آبپاشی اور فلڈ کنٹرول کے افسران کے ساتھ ایک جائزہ میٹنگ منعقد کی۔

محکمہ آبپاشی اور فلڈ کنٹرول کے ساتھ ضلع ترقیاتی کمشنر کی میٹنگ

author img

By

Published : Feb 28, 2020, 11:51 PM IST

Updated : Mar 2, 2020, 10:07 PM IST

انہوں نے متعلقہ محکموں سے جڑے زیر تعمیر مختلف پروجیکٹز کے کام کاج کا جائزہ لیا۔

محکمہ آبپاشی اور فلڈ کنٹرول کے ساتھ ضلع ترقیاتی کمشنر کی میٹنگ

ضلع ترقیاتی کمشنر نے متعلقہ محکموں کے افسران کو ہدایت دی کہ وہ تمام پروجیکٹز کی تکمیل کو مقررہ وقت کے اندر یقینی بنانے کے لیے تعمیراتی کام میں سرعت لائیں۔

انہوں نے افسران پر زور دیا کہ وہ ان منصوبوں کو مکمل کرنے کے اقدامات اٹھائیں جو بیک ٹو ولیج پروگرام کے دوران منظور کیے گئے ہیں۔

Last Updated : Mar 2, 2020, 10:07 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.