ETV Bharat / state

DC constitutes task force: کوکرناگ میں ٹاسک فورس کی تشکیل

author img

By

Published : Dec 11, 2021, 8:07 AM IST

ڈاکٹر پیوش سنگلا نے کوکرناگ میں غیر قانونی تعمیرات سے متعلق رپورٹز To Identify, Demolish illegal constructions کا سنجیدہ نوٹس لیتے ہوئے کسی بھی غیر قانونی تعمیرات کی نشاندہی کرنے اور اسے منہدم کرنے کے لئے ٹاسک فورس تشکیل DC constitutes task force دیا ہے۔

ڈی سی اننت ناگ نے کوکرناگ میں ٹاسک فورس تشکیل دیا

ڈی سی اننت ناگ نے کوکرناگ میں غیر قانونی تعمیرات کی نشاندہی اور منہدم کاروائی کرنے کے لئے ٹاسک فورس تشکیل دیا، تعمیرات کی اجازت صرف کوکرناگ ماسٹر پلان کے مطابق دی جائے گی۔ڈاکٹر پیوش سنگلا Dr Piyush Singlaنے کوکرناگ میں غیر قانونی تعمیرات سے متعلق رپورٹوں کا سنجیدہ نوٹس لیتے ہوئے کسی بھی غیر قانونی تعمیرات کی نشاندہی کرنے اور اسے منہدم کرنے کے لئے ٹاسک فورس تشکیل دیا ہے۔

کوکرناگ میں ٹاسک فورس تشکیل
کوکرناگ میں ٹاسک فورس تشکیل

ایس ڈی ایم کوکرناگ کی سربراہی میں بننے والے ٹاسک فورس میں محکمہ مال، پولیس اور مونسپل کمیٹی کوکرناگ کے افسران شامل ہیں۔مشترکہ ٹاسک فورس کوکرناگ ماسٹر پلان کی خلاف ورزی میں کسی بھی غیر قانونی تعمیرات کی نشاندہی کرے گی اور غیر قانونی تعمیرات کو روکے گی۔

کوکرناگ میں ٹاسک فورس تشکیل
کوکرناگ میں ٹاسک فورس تشکیل

کوکرناگ میں پہلے سے کی گئی غیر قانونی تعمیرات کو گرانے کے لئے ٹاسک فورس کو ہدایت دی گئی ہے کہ وہ ان تمام غیر قانونی تعمیرات کو منہدم کرنے کے لئے کارروائی شروع کریں، جو مختلف مقامات پر غیر قانونی طریقے سے کھڑے کئے گئے ہیں۔

حکم نامے کے مطابق ٹیم ماہانہ رپورٹ پیش کرے گی۔ جاری کردہ حکم نامے کے مطابق، یہ قدم ماحولیاتی طور پر سیاحتی مقام کوکرناگ کو محفوظ رکھنے to preserve the ecologically fragile tourist resort اور کسی بھی ناقابل تلافی نقصان کو روکنے کے لئے اٹھایا گیا ہے۔ حکم نامے کا مقصد سیاحتی مقام پر غیر قانونی تعمیرات کو روکنا ہے۔

سرکاری حکم نامے کی خلاف ورزی کرنے والوں کے خلاف سخت کارروائی کی جائے گی۔ حکم نامے میں لکھا گیا ہے کہ جو بھی اہلکار خلاف ورزی کرنے والوں کے ساتھ ہم آہنگی میں پایا جائے گا اس کے خلاف بھی قواعد کے تحت کارروائی کی جائے گی۔

یہ بھی پڑھیں : Anantnag DC Meeting: ڈی سی اننت ناگ نے ترقیاتی کاموں کا جائزہ لیا

سی ای او کوکرناگ ڈیولپمنٹ اتھارٹی کو ہدایت دی گئی ہے کہ وہ BOCA کے قواعد کے مطابق اور منظور شدہ کوکرناگ ماسٹر پلان کے مطابق تعمیرات کی اجازت جاری کرے۔ درخواست دہندگان کے ڈی اے کی آفیشل ویب سائٹ کے ذریعے بھی تعمیرات کی اجازت کے لئے درخواست دے سکتے ہیں۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.