ETV Bharat / state

ڈی سی اننت ناگ نے تعمیراتی کاموں کا جائزہ لیا - developmental projects

ضلع ترقیاتی کمشنر اننت ناگ نے آج ضلع کے کئی علاقوں کا دورہ کیا اور وہاں جاری ترقیاتی کاموں کا جائزہ لیا۔

ڈی سی اننت ناگ نے تعمیراتی کاموں کا جائزہ لیا

author img

By

Published : Jul 16, 2020, 7:54 PM IST

تفصیلات کے مطابق تعمیراتی کاموں کا جائزہ لینے کی غرض سے ڈی سی اننت ناگ کلدیپ کرشن سدھا اور میونسپل کونسل اننت ناگ کے صدر ہلال احمد شاہ نے کئی علاقوں کا دورہ کرکے ترقیاتی کاموں کا جائزہ لیا۔

ضلع ترقیاتی کمشنر نے افسران کو ہدایات دی کہ تعمیراتی پروجیکٹس کو جلد از جلد مکمل کیا جائے، تاکہ لوگوں کو مزید مشکلات درپیش نہ ہوں۔ انہوں نے تعمیراتی کاموں بارے میں جانکاری حاصل کی۔

ڈی سی اننت ناگ نے تعمیراتی کاموں کا جائزہ لیا

فور جی پابندی پر خصوصی کمیٹی کی تشکیل: عدالت عظمیٰ نے مرکز سے جواب طلب کیا

وہیں کلدیپ کرشن سدھانے لاک ڈاؤن کے دوران علاقوں میں پیدا شدہ صورتحال کا بھی جائزہ لیا گیا۔
اس موقع پر نئے جدید طرز کے بس ٹرمنل کے لیے اورنہال بجبہاڑہ میں جگہ کے انتخاب اور دیگر ترقیاتی پروجیکٹوں کی عمل آوری کے سلسلے میں بھی تیاریوں کا جائزہ لیا گیا۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.