ETV Bharat / state

'الیکشن عملے کو تمام سہولیات فراہم کی جائے گی'

ڈی سی اننت ناگ، کے کے سدھا نے آج ڈی سی آفس اننت ناگ میں ایک اجلاس کی صدارت کی۔

author img

By

Published : Nov 16, 2020, 8:21 PM IST

اجلاس میں اسکولوں کو پینے کے پانی کی فراہمی کے سلسلے میں جل جیون مشن اننت ناگ کے نفاذ کا جائزہ لیا۔

اورنگ آباد: عبادت گاہیں کھولنے کا خیر مقدم

اس میٹنگ میں سی پی او اننت ناگ، ایس ای۔ پی ایچ ای سرکل اننت ناگ اور ضلع کے افسران نے شرکت کی۔

ڈی سی نے متعلقہ افسران پر زور دیا کہ وہ ایسے تمام اسکولوں اور آنگن واڑی مرکز جہاں پر الیکشن مراکز قائم کئے جائیں گے پینے کے پانی کی سہولت فراہم کرے جو ایسی سہولیات سے ابھی تک محروم تھے۔

انہوں نے اسکولوں میں پینے کے پانی کی سہولیات کی حیثیت سے تمام تفصیلات فراہم کرنے کی ہدایت دی تاکہ الیکشن سے پہلے سارے سنٹرز میں پانی کی فراہمی کو یقینی بنایا جا سکے۔

ڈی سی نے افسران کو ہدایت دی کہ وہ ضلع کے تمام نجی اسکولوں میں جلد سے جلد پینے کے پانی کی سہولیات کی فراہمی کو یقینی بنائیں۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.