ETV Bharat / state

’بیک ٹو ولیج‘ کا فائڈہ اٹھانے کی ڈی سی اننت ناگ کی اپیل

بیک ٹو ولیج پروگرام (مرحلہ سوم) کے سلسلے میں ضلع اننت ناگ میں تمام تر تیاریوں کو حتمی شکل دے دی گئی ہے۔

’بیک ٹو ولیج‘ کا فائڈہ اٹھانے کی ڈی سی اننت ناگ کی اپیل
’بیک ٹو ولیج‘ کا فائڈہ اٹھانے کی ڈی سی اننت ناگ کی اپیل
author img

By

Published : Sep 12, 2020, 9:23 PM IST

ضلع ترقیاتی کمشنر اننت ناگ کلدیپ کرشن سدھا کا کہنا ہے کہ بیک ٹو ولیج پروگرام (مرحلہ سوم) کے سلسلے میں تمام تر تیاریوں کو حتمی شکل دے دی گئی ہے۔

اننت ناگ میں ایک پریس کانفرنس کے دوران ڈی سی اننت ناگ نے کہا کہ اس سے قبل سابقہ دو پروگراموں کے دوران شروع کیے گئے کاموں کو پایہ تکمیل پہنچانے سے متعلق بھی حتمی رپورٹ طلب کی جائے گی۔

’بیک ٹو ولیج‘ کا فائڈہ اٹھانے کی ڈی سی اننت ناگ کی اپیل

اننت ناگ میں منعقدہ پریس کانفرنس کے دوران ڈی سی نے کہا کہ عوامی مسائل کی شنوائی اور انکا وقت پر نپٹارہ کرنے کی غرض سے بھی انتظامیہ نے ہر علاقے میں اقدامات اٹھائے ہیں۔

اس موقع پر ڈی سی اننت ناگ نے کہا کہ سابقہ پروجیکٹ جن کو ابھی مکمل نہیں کیا گیا کو بھی جلد سے جلد پایہ تکمیل تک پہنچایا جائے گا۔

اس ضمن میں ڈی سی اننت ناگ نے اس پروگرام میں شرکت کرکے اپنے اپنے علاقوں کے مسائل کو اجاگر کرنے کی عوام سے اپیل کی ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.