ETV Bharat / state

'سائیکلنگ سے جسمانی تندرستی بنی رہے گی' - یوتھ سروس اینڈ سپورٹس

سائیکلسٹ نے کہا کہ کشمیر میں سائیکلنگ ریس کا انعقاد ہونا ایک خوش آئند قدم ہے۔ اس سے یہاں کے نوجوانوں کو بھی ہمت اور حوصلہ ملے گا۔

Cycle race program
سائکلنگ
author img

By

Published : Mar 20, 2021, 5:15 PM IST

ضلع اننت کے بجبہاڑہ میں 'آزادی کا امرت مہااُتسو' کے نام سے سائیکلنگ ریس کا انعقاد کیا گیا۔ سائیکل ریس کو یوتھ سروس اینڈ سپورٹس کے اشتراک سے کیا گیا۔ سائیکل ریس کو بجبہاڈہ تحصیلدار ریاض احمد شاہ نے ہری جھنڈی دکھا کر شروع کیا۔ سائکلنگ ریس بجبہاڈہ کے مشہور مغل باغ، پادشاہی باغ سے ویر نامی علاقہ میں اختتام پزیر ہوئی۔

سائکلنگ

سائیکلنگ ریس میں بجبہاڈہ کے مختلف اسکولوں سے تعلق رکھنے والے تقریباً 150 بچوں نے شرکت کی، جبکہ پہلی دوسری اور تیسری پوزشن حاصل کرنے والے طلبا کو یوتھ سروس اینڈ سپوٹس کے ضلع افسر مشتاق احمد پانپوری، اور زونل افسر محمد یوسف شان نے انعمات سے نوزا۔

اس موقعہ پر انہوں نے طلبہ کی حوصلہ افضائی کرتے ہوئے کہا کہ اس سے طلبا کا زہنی نشو نما ہر لہاظ سے ٹیھک رہے گا اور انہیں اگے بڑھنے کا موقعہ بھی ملے گا۔

یہ بھی پڑھیں: ویری ناگ باغ سیاحوں کی دلچسپی کا مرکز

سائیکل ریس میں حصہ لینے والے سائیکلسٹ نے کہا کہ کشمیر میں سائیکلنگ ریس کا انعقاد ہونا ایک خوش آئند قدم ہے۔ اس سے یہاں کے نوجوانوں کو بھی ہمت اور حوصلہ ملے گا۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.