ETV Bharat / state

اننت ناگ: گرینیڈ حملہ میں سی آر پی ایف اہلکار ہلاک - grenade attack

کسی بھی عسکری تنظیم نے اس حملے کی ذمہ داری قبول نہیں کی ہے۔

crpf personal killed in a grenade attack
اننت ناگ: گرینیڈ حملہ میں سی آر پی ایف اہلکار ہلاک
author img

By

Published : Apr 7, 2020, 6:35 PM IST

جموں و کشمیر کے جنوبی ضلع بجبہاڑہ میں مبینہ عسکریت پسندوں نے سیکورٹی فورسز پر گرینیڈ داغا جس میں ایک سی آر پی ایف اہلکار کے ہلاک ہونے کی اطلاع ہے۔

اطلاعات کے مطابق مشتبہ عسکریت پسندوں نے سی آر پی ایف کی گشتی پارٹی پر گرینیڈ داغا اور فائرنگ کی۔ جس دوران شیولال نیتیا نامی سی آر پی ایف اہلکار ہلاک ہو گیا جس کا تعلق سی آر پی ایف کی 116 بٹالین سے تھا۔

اننت ناگ: گرینیڈ حملہ میں سی آر پی ایف اہلکار ہلاک

ذرائع کے مطابق حملہ آور فرار ہونے میں کامیاب ہوئے۔ تاہم سیکورٹی فورسز نے علاقہ کو محاصرے میں لیکر حملہ آروں کی تلاش شروع کر دی ہے۔

کسی بھی عسکری تنظیم نے اس حملے کی ذمہ داری قبول نہیں کی ہے۔

مزید تفصیلات کا انتظار ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.