ETV Bharat / state

نوجوانوں کی صلاحیت نکھارنے کے لیے کرکٹ ٹورنامنٹ - صلاحیتوں میں نکھار پیدا کرنا

اننت ناگ کے ویری ناگ علاقے میں منشیات سے دور اور نوجوانوں کا مستقبل سوارنے کے لئے شاہ آباد میں میر سپورٹس کلب کی جانب سے کرکٹ ٹورنامنٹ کا آغاز کیا گیا۔

کرکٹ ٹورنامنٹ
کرکٹ ٹورنامنٹ
author img

By

Published : Oct 4, 2020, 5:23 PM IST

ویری ناگ شاہ آباد میں میر سپورٹز کلب کی جانب سے ایک کرکٹ ٹورنامنٹ کا انقاد کیا گیا، جس میں ویری ناگ بلاک کی 32 ٹیمیں حصہ لیں گی۔

کرکٹ ٹورنامنٹ

اس کرکٹ ٹورنامنٹ کا مقصد علاقے کے نوجوانوں کو منشیات سے دور رکھنا اور ان کی صلاحیتوں میں نکھار پیدا کرنا ہے۔

اس ٹورمنٹ کا آغاز کلب کے صدر نصیر احمد میر نے چوگنڑ کے سپورٹس اسٹیڈیم میں کیا، اس موقع پر میر نے کھلاڑیوں کی حوصلہ افضائی کی۔ ٹورنامنٹ میں کھلاڑیوں میں کافی خوش دیکھنے کو ملا۔

یہ بھی پڑھیں: شوپیاں فرضی تصادم: نوجوانوں کی لاشیں ورثاء کے حوالے

میر نے ذرائع ابلاع کے نمائندوں سے بات کرتے ہوئے کہا کہ اس طرح کے پروگراموں سے نہ صرف یہاں کے نوجوانوں کو آگے جانے کا موقع مل جائے گا بلکہ یہاں کا نوجوان نشے کی لت سے بھی دور رہیں گے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.