ETV Bharat / state

اننت ناگ میں الیکٹرانک پاس سروس شروع - گھر بیٹھے کرفیو پاس حاصل کر سکتے ہیں

ضلع اننت ناگ کے لوگوں کے لئے خوشخبری، کرفیو پاس حاصل کرنے کے لئے ڈی سی دفتر آنے کی اب ضرورت نہیں ہے

اننت ناگ میں الیکٹرانک پاس سروس شروع
اننت ناگ میں الیکٹرانک پاس سروس شروع
author img

By

Published : Apr 17, 2020, 1:50 PM IST

جنوبی کشمیر کے ضلع اننت ناگ کے ضرورت مند افراد اب گھر بیٹھے کرفیو پاس حاصل کر سکتے ہیں۔ضلع انتظامیہ نے مریضوں، ملازمین اور دیگر ضرورت مند افراد کے لئے الیکٹرانک پاس خدمات کا آغاز کیا ہے۔

اس سلسلہ میں ضلع میجسٹریٹ اننت ناگ کی جانب سے با ضابطہ طور ایک نو ٹفکیشن جاری کیا ہے۔۔یہ اقدام اسلۓ اٹھایا گیا ہے تاکہ کورونا وائرس کے تناظر میں کۓ گۓ لاک ڈاون کے دوران ضرورت مند افراد کو پاس حاصل کرنے کے لئے ڈی سی دفتر کے چکر سے چھٹکارا ملے۔

پاس حاصل کرنے کے لئے ضرورت مند افراد اب گھر بیٹھے anantnag.nic.in/covid19 ویب سائیٹ پر آن لاین درخواست جمع کر سکتے ہیں۔

متعلقہ تحصیلدار کی جانچ رپورٹ آنے کے بعد درخواست گزار کو کرفیو پاس اجرا کیا جائے گا ۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.