ETV Bharat / state

ڈی ڈی سی انتخابات: اننت ناگ میں ووٹ شماری کا عمل جاری - etv bharat urdu

ووٹ شماری مرکز کے باہر میڈیا اور امیدواروں کی بھیڑ بھی دکھائی دے رہی ہے حالانکہ کسی کو بھی اندر جانے کی اجازت نہیں ہے۔

Counting
Counting
author img

By

Published : Dec 22, 2020, 12:25 PM IST

جموں و کشمیر کے ضلع اننت ناگ میں ڈی ڈی سی انتخابات کے تحت ووٹ شماری کا عمل جاری ہے۔ آج صبح 9 بجے سے ووٹ شماری شروع کی گئی۔ اس دوران ووٹ شماری مرکز کے باہر میڈیا اور امیدواروں کی بھیڑ بھی دکھائی دے رہی ہے حالانکہ کسی کو بھی اندر جانے کی اجازت نہیں ہے۔

ڈی ڈی سی انتخابات: اننت ناگ میں ووٹ شماری کا عمل جاری

الیکشن کمیشن نے شفاف طریقے سے ووٹ شماری کرانے کا دعویٰ کیا ہے تاکہ اس جمہوری عمل کو کامیاب بنایا جا سکے۔

امیدوار اور ان کے حامی نتیجے کا انتظار کر رہے ہیں۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.