ETV Bharat / state

کاؤنٹر انٹیلیجنس کی جانب سے بجبہاڑہ کے متعدد مقامات پر چھاپے - kashmir news

سی آئی کے ٹیم نے بجبہاڑہ کے گوری ون، زرپارہ اور نیو کالونی میں محمد سلطان تیلی، سجاد احمد زرگر، محمد اسحاق سمیت کئی دیگر مقامی باشندگان کی رہائش گاہ پر چھاپے ڈالے جہاں ابھی تلاشی کارروائی جاری ہے۔

سی آئی کے کی جانب سے بجبہاڑہ کے متعدد مقامات پر چھاپے

author img

By

Published : Nov 14, 2020, 1:02 PM IST

کاؤنٹر انٹیلیجنس کشمیر (سی آئی کے) کی جانب سے ضلع اننت ناگ کے بجبہاڑہ کے مختلف مقامات پر چھاپے ڈالے گئے۔

تفصیلات کے مطابق جموں و کشمیر پولیس کی شاخ، کاؤنٹر انٹیلیجنس کشمیر نے پولیس اور سی آر پی ایف کے ہمراہ قصبہ بجبہاڑہ کے کئی مقامات پر پیر کی صبح چھاپے ڈالے۔

سی آئی کے کی جانب سے بجبہاڑہ کے متعدد مقامات پر چھاپے
سی آئی کے ٹیم نے بجبہاڑہ کے گوری ون، زرپارہ اور نیوکالونی میں محمد سلطان تیلی، سجاد احمد زرگر، محمد اسحاق سمیت کئی دیگر مقامی باشندگان کی رہائش گاہ پر چھاپے ڈالے جہاں ابھی تلاشی کارروائی جاری ہے۔ ذرائع کے مطابق کارروائی معاملہ کچھ بینک لین دین سے متعلق ہے۔ کارروائی ختم ہونے کے بعد مزید تفصیلات سامنے آئیں گی۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.