ETV Bharat / state

اننت ناگ میں لاک ڈاؤن میں مزید سختی - Coronavirus lockdown:

ضلع اننت ناگ میں کورونا کا پہلا معاملہ سامنے آنے کے بعد لاک ڈاؤن کو مزید سخت کر دیا گیا ہے۔

اننت ناگ میں لاک ڈاؤن کو مزید سخت کر دیا گیا

author img

By

Published : Apr 15, 2020, 4:51 PM IST

جبکہ نوگام شانگس میں کورونا کا مثبت کیس سامنے آنےکے بعد پورے علاقے کو ریڈ زون قرار دیا گیا ہے۔

اننت ناگ میں لاک ڈاؤن کو مزید سخت کر دیا گیا

جبکہ اس کے آس پاس علاقوں کو بفر زونز میں تبدیل کر دیا گیا ہے۔

علاقے کے سبھی داخلی و خارجی راستوں کو سیل کر دیا گیا ہے اور لوگوں و ٹریفک کی آمد و رفت پر مکمل طور پر پابندی عائد کردی گئی ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.