ETV Bharat / state

'کولڈ اسٹوریج کے لیے درکار اخراجات کو سرکار برداشت کرے' - cold storage in anantnag

جموں و کشمیر کسان تحریک کے چیئرمین غلام نبی ملک نے کسانوں کے لیے موجودہ صورتحال کے تناظر میں مالی پیکیج کا مطالبہ کیا ہے۔

'کولڈ اسٹوریج کے لیے درکار خرچہ جات کو سرکار برداشت کرے'

author img

By

Published : May 20, 2020, 1:37 PM IST

اننت ناگ میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے ملک نے کہا کہ کورونا کی وبائی صورتحال کے دوران یہاں کا کسان و کاشتکار طبقہ سب سے زیادہ متاثر ہوا ہے اور ایسے میں سرکار کو چاہیے کہ کے سی سی جیسے قرض معاف کرے۔

انہوں نے کہا کہ کولڈ اسٹوریج کے لئے درکار اخراجات کو بھی حکومت کو اٹھانا چاہیے۔

'کولڈ اسٹوریج کے لیے درکار خرچہ جات کو سرکار برداشت کرے'

انہوں نے کہا کہ لاک ڈاؤن میں مزید اضافے کی وجہ سے کسان و کاشتکاروں کو کافی نقصان ہوا ہے کیونکہ ان کا سارا مال کولڈ سٹوریج میں ڈمپ پڑا ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.