ETV Bharat / state

Yousuf Shan Resigns from Congress: کانگریس کے سینئر ورکر نے پارٹی سے کنارہ کشی اختیار کرلی - کانگریس کارکن محمد یوسف شان کی پریس کانفرنس

ضلع اننت ناگ کے دمحال میں ایک پریس کانفرنس کے دوران کانگریس کارکن محمد یوسف شان نے کہا کہ 'وہ پارٹی کی بنیادی رکنیت کے عہدے سے کنارہ کشی کر رہے ہیں۔ Congress Worker Yousuf Resigns from party

کانگریس کے سینئر ورکر نے پارٹی سے کنارہ کشی اختیار کی

author img

By

Published : Jul 3, 2022, 9:01 AM IST

جموں و کشمیر کے جنوبی ضلع اننت ناگ کے دمحال کوکرناگ کے سینئر کانگریس ورکر محمد یوسف شان نے پارٹی سے کنارہ کشی کر لی۔ تفصیلات کے مطابق کانگریس پارٹی سے تعلق رکھنے والے محمد یوسف شان ساکینہ دمحال کوکرناگ نے ایک ریستوران میں پارٹی کے دیگر کئی کارکنان کے ہمراہ کہا کہ وہ انڈین نیشنل کانگریس میں بنیادی رکنیت کے عہدے سے کنارہ کشی کر رہے ہیں۔ Congress Worker Mohammad Yousuf Shan Resigns from party

انہوں نے ایک مختصر پریس بیان میں کہا کہ 'ایک تو کانگریس کا ورکر گزشتہ کئی سالوں سے پس رہا ہے اور جو ان کے علاقے میں بنیادی مسائل درپیش ہیں، جنہیں کانگریس لیڈران نظر انداز کر رہے ہیں۔' انہوں نے کانگریس پارٹی پر الزام عائد کرتے ہوئے کہا کہ جب تک کانگریس کے پاس اقتدار تھا تب تک ہمارے لیڈر اقتدار کے معاملات نپٹانے میں مصروف تھے اور جب اقتدار ہی ختم ہوگیا تو تب سے لے کر آج تک لوگوں کا پارٹی سے جڑنا بند ہو گیا، جس کے باعث لوگوں کے مسائل جوں کے توں بنے رہے۔'

کانگریس کے سینئر ورکر نے پارٹی سے کنارہ کشی اختیار کی

یہ بھی پڑھیں: Congress councilors resign: مدھیہ پردیش کانگریس کے 9 مسلم کونسلرز نے دیا استعفیٰ

انہوں نے کہا کہ 'کانگریس پارٹی زمین پر کہیں پر دکھائی نہیں دے رہی ہے، شان کا کہنا ہے کہ پارٹی دو حصوں میں تقسیم ہوگئی ہے، جس کی وجہ سے وہ کسی کے سامنے اپنا استعفیٰ پیش نہ کر سکے، انہوں نے کہا کہ ہم نے اسی میں اپنی بہتری سمجھی کہ ہم خود ہی کنارہ کشی کر لیں۔' Congress worker Muhammad Yousuf Shan's press conference

For All Latest Updates

TAGGED:

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.