ETV Bharat / state

KMD Bus Adda Anantnag Renovation کے ایم ڈی بس اڈہ اننت ناگ کی حالت میگڈامائزیشن کے بعد بہتر، ہلال شاہ - ہلال شاہ اننت ناگ میونسپل کونسل چیئرمین

اننت ناگ میونسپل کونسل کے چیئرمین ہلال شاہ نے کہا کہ میگڈامائزیشن کے بعد اننت ناگ کے ایم ڈی اڈے کے حالت بہتر ہو گئی ہے ،اس سے قبل دونوں پرانے اور نئے بس اڈوں کی حالت کافی خستہ ہو چکی تھی۔ KMD Bus Adda Anantnag Macadamisation

ہلال شاہ
president MCA
author img

By

Published : Dec 12, 2022, 8:20 PM IST

اننت ناگ: قصبہ اننت ناگ کے سب سے بڑے بس اڈے کے ایم ڈی بس اڈے میں کئی جگہوں پر بارش اور برفباری کے بعد پانی جمع ہو جاتا ہے، یہ معاملہ جب ای ٹی وی بھارت نے میونسپل کونسل اننت ناگ کے چیئرمین ہلال احمد شاہ کی نوٹس میں لایا ۔ تو انہوں نے کہا کہ جنرل بس اسٹینڈ کے ایم ڈی اڈہ کی مکمل میگڈامائزیشن کی گئی جس میں 50 لاکھ کی رقم خرچ کی گئی ہے۔anantnag bus stand macadamisation

کے ایم ڈی بس اڈہ اننت ناگ کی حالت میگڈامائزیشن کے بعد بہتر ہوگی، ہلال شاہ

انہوں نے کہا کہ میگڈامائزیشن کے بعد اڈے کے حالت بہتر ہو گئی ہے،اس سے قبل دونوں پرانے اور نئے بس اڈوں کی حالت کافی خستہ ہو چکی تھی،جس سے عوام کے ساتھ ساتھ ،دکانداروں اور گاڑی والوں کو کافی مشکلات کا سامنا کرنا پڑتا تھا۔

انہوں نے یقین دہانی کرائی کہ اگر اڈے میں کسی جگہ پر پانی جمع ہونے کی شکایت موصول ہوتی ہے تو اس ضمن میں انجینئرنگ ونگ کی نوٹس میں لاکر مسئلہ کا ازالہ کیا جائے گا۔Water Logging In Anantnag Bus Stand

مزید پڑھیں:Water Logging in Bus Stand Anantnag: جنرل بس اسٹینڈ میں سیلابی صورتحال، لوگوں کو مشکلات کا سامنا

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.