ETV Bharat / state

Hyderpora Encounter: اننت ناگ میں مکمل ہڑتال - hyderpora encounter

سرینگر کے حیدر پورہ (Hyderpora Encounter) علاقے میں ہوئے متنازع انکائونٹر کے خلاف جمعہ کے روز حریت کانفرنس کی جانب سے ہڑتال کی کال اثر دیکھنے کا ملا، وادی میں کاروباری و تجاتی سرگرمیاں بری طرح متاثر رہیں۔

Hyderpora Encounter: Complete strike in Anantnag
اننت ناگ میں مکمل ہڑتال
author img

By

Published : Nov 20, 2021, 9:55 PM IST

سرینگر کے حیدر پورہ علاقے میں ہوئے متنازع انکائونٹر کے خلاف جمعہ کے روز حریت کانفرنس کی جانب سے ہڑتال کی کال کا اثر اننت میں دیکھنے کو ملا۔ اس دوران کاروباری و تجاتی سرگرمیاں بری طرح متاثر رہیں۔ اکثر دکانیں بند رہی سڑکوں پر ٹریفک کی نقل و حمل بھی متاثر رہی۔

ویڈیو

وہیں دیگر اضلاع میں بھی اس کا اثر دیکھنے کو ملا۔ پرائیویٹ ٹرانسپورٹ معمول کے مطابق چلتا رہا۔ البتہ مسافر ٹرانسپورٹ میں کمی دیکھی گئی۔

دوسری جانب کسی بھی صورتحال سے نمٹنے کے لیے ضلع انتظامیہ سے ضلع کے داخلی و خارجی راستوں پر سیکورٹی فورسز کی اضافی نفری تعینات کردی تھی۔

Hyderpora Encounter: Complete strike in Anantnag
اننت ناگ میں مکمل ہڑتال
واضح رہے کہ گزشتہ دنوں حیدرپورہ سرینگر علاقے میں ہوئے انکاؤنٹر کے خلاف میر واعظ کشمیر مولوی عمر فاروق نے کے ہڑتال کی کال دی تھی۔ جس کا اثر دیکھنے کو ملا۔

مزید پڑھیں:

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.