ETV Bharat / state

کمشنر سکریٹری ہیلتھ اتل ڈلو کا اننت ناگ دورہ

اس موقع پر اتل ڈلو کے ہمراہ ڈی سی اننت ناگ کے کے سدا پرنسپل، گورنمنٹ میڈیکل کالج اننت ناگ اور میڈیکل سپریٹیڈنٹ میڈیکل کالج بھی موجود تھے۔

Commissioner health secretary
کمشنر سکریٹری ہیلتھ
author img

By

Published : Dec 9, 2020, 7:56 PM IST

کمشنر سکریٹری ہیلتھ اتل ڈلو نے کہا ہے کہ سرکار میڈیکل کالجوں کے بنیادی ڈھانچوں کو مزید مستحکم کرنے کے لیے کوشاں ہے۔ جبکہ جی ایم سی اننت ناگ کو بھی بقیہ میڈیکل کالجوں کی طرح مزید فعال بنایا جائے گا۔

کمشنر سکریٹری ہیلتھ

ڈلو نے جی ایم سی اننت ناگ کا دورہ کیا اور وہاں پر زیر تعمیر کام کاج کا جائزہ لیا۔ اس موقع پر اتل ڈلو نے مائکرو بیالوجی لیبارٹری کا افتتاح کیا۔

اس موقع پر انہوں نے کہا کہ کالج کو مزید ڈاکٹر اور مشنری فراہم کیے جائیں گے۔

اس موقع پر ان کے ہمراہ ڈی سی اننت ناگ کے کے سدا پرنسپل، گورنمنٹ میڈیکل کالج اننت ناگ اور میڈیکل سپریٹیڈنٹ میڈیکل کالج بھی موجود تھے۔

یہ بھی پڑھیں: کیا بی جے پی کے لیے سکیورٹی کے خدشات نہیں: محبوبہ مفتی

اس موقع پر ڈاکٹروں پر زور دیتے ہوئے اتل ڈلو نے کہا کہ وہ اپنی ڈیوٹی ایمانداری سے انجام دیں۔

بعد میں انہوں نے جے کے پی سی سی کی ایک جائزہ میٹنگ کی بھی صدارت کی۔ انہوں نے جی ایم سی اننت ناگ کے تعمیراتی کام کا کے بارے بھی جانکاری حاصل کی اور دیلگام میں زیر تعمیر میڈیکل کالج کو مقررہ وقت پر مکمل کیے جانے کی یقین دہانی کرائی۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.