ETV Bharat / state

نو زائیدہ بچوں کی صحت کے عنوان سے اننت ناگ میں سیمنار - طبی نگہداشت

ضلع اننت ناگ کے میڈیکل کالج اسپتال میں شعبہ پیڈیائٹرکس کی جانب سے سیمنار کا انعقاد کیا گیا۔

نو زائد بچوں کی صحت کے عنوان سے اننت ناگ میں سیمنار منعقد

author img

By

Published : Sep 30, 2021, 5:42 PM IST

گورنمنٹ میڈیکل کالج (جی ایم سی) اننت ناگ کے شعبہ پیڈیائٹرکس کی جانب نیونیٹل کئیر اینڈ پیڈیائٹرکس کے موضوع پر سیمنار کا انعقاد عمل میں لایا گیا۔

نو زائد بچوں کی صحت کے عنوان سے اننت ناگ میں سیمنار منعقد

سیمنار میں جی ایم سی کے پرنسپل ڈاکٹر طارق قریشی، سربراہ شعبہ پیڈیائٹرکس ڈاکٹر شیخ مشتاق سمیت دیگر ماہرین نے شرکت کی۔

اس موقع پر کم عمر خصوصا نو زائد بچوں کی طبی نگہداشت کے حوالے سے میڈیکل طلباء سمیت شرکاء کو ضروری معلومات فراہم کی گئی۔

مزید پڑھیں: اننت ناگ: ونتراگ علاقے میں بنیادی سہولیات کا فقدان

سیمنار کے دوران اسپتالوں میں بچوں کی طبی نگہداشت کے بنیادی ڈھانچے میں مزید بہتری لانے کے حوالے سے بھی تبادلہ خیال ہوا۔ وہیں سینئر ڈاکٹروں نے طلباء سمیت جونیئر ڈاکٹروں کو نو زائد بچوں کی طبی نگہداشت، کے حوالے سے اپنے تجربات شیئر کئے۔

منتظمین کے مطابق اس طرح سیمنار اور ورکشاپ مستقبل میں بھی انجام دیے جائیں گے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.