ETV Bharat / state

Cleanness Drive in Akad Park: اکڈ پارک میں صفائی مہم کا آغاز

ڈائریکٹر اربن لوکل باڈیز کشمیر متھورا معصوم نے کہا کہ سیاحتی مقامات پر آج کل کافی رش دیکھنے کو مل رہا ہے اور ہماری ذمہ داری ہے کہ ان مقامات کی صاف صفائی کا خاص خیال رکھیں۔ Cleanness Drive in Akad Park

cleanness-drive-held-at-akad-park-in-ashmuqam
اکڈ پارک میں صفائی مہم کا آغاز
author img

By

Published : Jun 6, 2022, 10:14 PM IST

اننت ناگ: جنوبی کشمیر کے ضلع اننت ناگ کے اکڈ پارک میں آج میونسپل کمیٹی عشمقام نے ایک صفائی مہم کا آغاز کیا۔ صفائی مہم میں ڈرایکٹر اربن لوکل باڈیز کشمیر متھورا معصوم اور دیگر میونسپل کمٹی عشمقام کے ملازمین نے شرکت کی۔ Cleanness Drive in Akad Park

اکڈ پارک میں صفائی مہم کا آغاز
میڈیا سے بات کرتے ہوئے ڈرایکٹر اربن لوکل باڈیز کشمیر متھورا معصوم نے کہا ہے کہ محکمہ نے صٖفائی مہم سرینگر سے پہلگام تک شروع کی ہے اور آج ہم نے اکڈ پارک عشمقام میں اس کا آغاز کیا ہے کیونکہ یہاں پر سیاحوں کا بہت رش رہتا ہے۔

مزید پڑھیں:

انہوں نے کہا کہ یہ ہر ایک کی ذمہ داری ہے کہ ہم ان خوبصورت جگہوں پر صاف صفائی کا خاص خیال رکھیں۔ انہوں نے کہا اس مہم کا بنیادی مقصد عام لوگوں کو صفائی ستھرای کے تعلق سے بیدار کرنا ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.