ETV Bharat / state

اننت ناگ میں سوچھتا مہم کا آغاز

author img

By

Published : Mar 9, 2020, 12:06 PM IST

کشمیر صوبے کے ڈائریکٹر اربن لوکل باڈیز ریاض احمد وانی نے کہا ہے کہ ''اس سال کی شری امرناتھ جی یاترا کو خوش اسلوبی سے انجام دینے و سیاحت کو پٹری پر لانے کی غرض سے خاطر خواہ اقدامات اٹھائے جائیں گے جس کے لیے متعلقین کو ضروری ہدایات فراہم کی گئی ہیں''۔

اننت ناگ میں سوچھتا مہم کا آغاز
اننت ناگ میں سوچھتا مہم کا آغاز

انہوں نے کہا کہ کرونا وائرس کے خطرات کے پیش نظر بھی لوکل باڈیز محکمہ متحرک ہے۔

اننت ناگ میں سوچھتا مہم کا آغاز

ریاض وانی نے اننت ناگ میں سوچھتا مہم کے آغاز کے دوران ان باتوں کا اظہار کیا۔

اس موقع پر میونسپل کونسل اننت ناگ کے صدر ہلال احمد شاہ و دیگر کمیٹیوں کے صدور ، ایکزیکٹیو افسران و دیگر عملہ بھی موجود تھا۔

جبکہ نمایاں کارکردگی کی بنا پر کئی افراد و ملازمین میں ایوارڈ تقسیم کئے گئے۔

بعد میں بیٹنگو، کھنہ بل و ضلع صدر کے دیگر مقامات پر صفائی ابھیان انجام دیا گیا اور لوگوں کو بھی اس حوالے سے بیداری و شعور پیدا کرنے تلقین کی گئ۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.