ETV Bharat / state

ڈسٹرکٹ لیگل سروسز اتھارٹی اور میونسپل کونسل اننت ناگ کے اشتراک سے صفائی ابھیان - میونسپل کونسل اننت ناگ کے اشتراک سے صفائی ابھیان

آزادی کا امرت مہوتسو کی مناسبت سے ڈسٹرکٹ لیگل سروسز اتھارٹی اور میونسپل کونسل اننت ناگ کے اشتراک سے صفائی ابھیان چلایا گیا۔ اس موقع پر دکانداروں اور عام لوگوں سے اپنے آس پاس  کے ماحول کو صاف رکھنے کی اپیل کی گئی۔

ڈسٹرکٹ لیگل سروسز اتھارٹی اور میونسپل کونسل اننت ناگ کے اشتراک سے صفائی ابھیان

author img

By

Published : Oct 3, 2021, 5:22 PM IST

ڈسٹرکٹ کورٹ کمپلیکس سے شروع ہونے والے اس ابھیان میں ڈسٹرکٹ سیشن جج اننت ناگ نصیر احمد ڈار، میونسپل کونسل اننت ناگ کے صدر بلال شاه و دیگر متعلقین نے حصہ لیا۔

ڈسٹرکٹ لیگل سروسز اتھارٹی اور میونسپل کونسل اننت ناگ کے اشتراک سے صفائی ابھیان

یہ صفائی ابھیان کورٹ کمپلکس سے شروع ہو کر اننت ناگ کے لال چوک ہوتے ہوئے ٹاؤن ہال میں اختتام پذیر ہوئی۔ اس موقع پر دکانداروں اور عام لوگوں سے اپنے آس پاس کے ماحول کو صاف رکھنے کی اپیل کی گئی۔

اس مہم کا مقصد لوگوں میں صفائی و ماحولیاتی کو صاف و پاک رکھنے کے بارے میں رغبت پیدا کرنا ہیں۔

یہ بھی پڑھیں؛ بانڈی پورہ میں سوچھتا پندواڑہ کے تحت صفائی مہم جاری

آزادی کا امرت مہا اتسو کے تحت جموں و کشمیر کے مختلف اضلاع میں خصوصی صفائی مہم کا سلسلہ بدستور جاری ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.