ETV Bharat / state

چیف ایجوکیشن افسر اننت ناگ معطل - کشمیر میں محکمہ تعلیم کے پرنسپل سیکریٹری

محکمہ تعلیم کے پرنسپل سیکریٹری ڈاکٹر اصغر حسین سامون نے اساتذہ کی تعیناتی کے تناسب میں گڑ بڑ ہونے کی پاداش میں چیف ایجوکیشن افسر اننت ناگ کو معطل کرنے کا حکم دیا ہے۔

چیف ایجوکیشن افسر اننت ناگ معطل
چیف ایجوکیشن افسر اننت ناگ معطل
author img

By

Published : May 20, 2020, 12:06 PM IST

محکمہ تعلیم کے پرنسپل سکریٹری ڈاکٹر اصغر حسن سامون نے اساتذہ کی تعیناتی کے تناسب میں گڑ بڑ ہونے کی پاداش میں چیف ایجوکیشن افسر اننت ناگ کو معطل کرنے کا حکم دیا ہے۔

دراصل ڈاکٹر اصغر حسین سامون نے آج یعنی بیس مئی کو ایک ٹویٹ کیا ہے جس میں انہوں نے لکھا ہے کہ، وہ یہ جان کر حیران ہو گئے ہیں کہ سرکری مڈل اسکول منگہال اننت ناگ میں تیرہ طلبہ کو پڑھانے کے لئے پندرہ اساتذہ تعینات ہیں، جو پڑھاتے نہیں وہ انصاف کے مستحق نہیں ہیں،سرکاری گائڈ لائن اور اعلیٰ حکام کی ہدایات کے باوجود اساتذہ کی تعیناتی کے تناسب کو بہتر طریقہ سے ترتیب کیوں نہیں دیا گیا ہے۔

چیف ایجوکیشن افسر اننت ناگ معطل
چیف ایجوکیشن افسر اننت ناگ معطل

چیف ایجوکیشن افسر کو معطل کیا جاتا ہے اور دیگر ذمہ داران کاروائی کے لئے تیار رہیں۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.