ETV Bharat / state

اننت ناگ: خانہ بدوشوں کی مردم شماری - ضلع بھر میں سروے جاری ہے

مٹن کے تحصیلدار عابد حسین کے مطابق مردم شماری سے خانہ بدوش لوگوں کی معاشی حالت سدھارنے میں کافی مدد ملے گی۔

nomadic population
مردم شماری
author img

By

Published : Jul 4, 2021, 4:05 PM IST

Updated : Jul 4, 2021, 4:22 PM IST

ضلع اننت ناگ کے بجبہاڑہ کے مختلف علاقے جن میں مٹن، آکورہ، نانیل، اور ہٹمورہ شامل ہیں، میں آج مردم شماری کا سلسلہ شروع کیا گیا۔

مردم شماری

تحصیلدار مٹن عابد حسین کے مطابق مردم شماری سے خانہ بدوش لوگوں کو معاشی حالت سدھارنے میں کافی مدد ملے گی۔ انہوں نے کہا کہ اس حوالے سے تمام تحصیلوں کے لیے ٹیمیں تشکیل دی گئی ہیں اور ضلع بھر میں سروے جاری ہے۔

یہ بھی پڑھیں:

بجبہاڑہ: بجلی کی ترسیلی لائن سے مقامی لوگوں کو خطرہ

جبکہ ہر تحصیل میں مردم شماری کی نگرانی تحصیلدار اور دیگر عہدیدار کر رہے ہیں۔

Last Updated : Jul 4, 2021, 4:22 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.