ETV Bharat / state

کوکرناگ میں عارضی ملازمین نے احتجاج کیا - انتظامیہ کے خلاف احتجاج

جنوبی ضلع اننت ناگ کے کوکر ناگ میں مختلف محکموں میں کام کر رہے عارضی ملازمین نے خدمات کی مستقلی اور واجب الاداتنخواہوں کی واگزاری کی مانگوں کو لے کر انتظامیہ کے خلاف احتجاج کیا

کوکرناگ میں عارضی ملازمین نے احتجاج کیا
کوکرناگ میں عارضی ملازمین نے احتجاج کیا
author img

By

Published : Jul 20, 2020, 9:23 PM IST

تفصیلات کے مطابق کوکرناگ کے بجٹ اکامڈیشن دفتر کے باہر مختلف محکموں میں کام کر رہے عارضی ملازمین نے انتظامیہ کے خلاف زبردست احتجاج درج کیا۔

احتجاج میں شامل عارضی ملازمین ایس آر او 520 کو لاگو کرو کے نعرے لگا رہے تھے۔

کوکرناگ میں عارضی ملازمین نے احتجاج کیا

احتجاجیوں نے کہا کہ وہ پچھلے کئی سالوں سے مختلف محکموں میں کام کر رہے ہیں، لیکن حکومت نے انہیں تنخواہوں سے محروم رکھا ہے، جس کی وجہ سے ان کے اہل خانہ فاقہ کشی کرنے پر مجبور ہو گئے۔

یہ بھی پڑھیں: محکمہ تعلیم میں بطور باورچی کام کرنے والی خواتین کا احتجاج

انہوں نے گورنر انتظامیہ سے معاملے میں مداخلت کی اپیل کرتے ہوئے کہا ہے کہ وہ انکے حق میں بقایاجات ویجز، ایس آر او 520 اور تنخواہیں واگذار کیا جائے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.