ETV Bharat / state

کوکرناگ: عید کے روز بھی عارضی ملازمین کا احتجاج - کوکرناگ کی خبریں

عارضی ملازمین نے اپنے مختلف مطالبات کو لیکر یوم سیاہ منایا۔

casual
casual
author img

By

Published : Aug 1, 2020, 9:01 PM IST

جنوبی کشمیر کے کوکرناگ کے باٹنیکل گاڑن میں مختلف محکموں میں کام کر رہے عارضی ملازمین نےعیدالاضحیٰ کے موقع پر بطور احتجاج یوم سیاہ منایا۔

کوکرناگ: عید کے روز آرضی ملازمین کا انتظامیہ کے خلاف احتجاج

احتجاج میں شامل عارضی ملازمین کا مطالبہ ہے کہ ایس آر او 520 کو نافذ کیا جائے۔ میڈیا سے بات کرتے ہوئے مظاہریبن نے کہا کہ وہ پچھلے کئی سالوں سے مختلف محکموں میں کام کر رہے ہیں لیکن حکومت نے انہیں تنخواہوں سے محروم رکھا ہے، جس کی وجہ سے عید کے روز بھی ان کے اہل خانہ فاقہ کشی کرنے پر مجبور ہو گئے۔

مظاہرین نے گورنر انتظامیہ سے معاملے میں مداخلت کی اپیل کرتے ہوئے کہا ہے کہ وہ انکے حق میں بقایاجات ویجز، ایس آر او 520 اور تنخواہیں فراہم کرائیں۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.