ETV Bharat / state

Caso in Anantnag: اننت ناگ کے ڈگہ پورہ میں سرچ آپریشن جاری - search operation in anantnag

جنوبی کشمیر کے ضلع اننت ناگ کے ڈگہ پورہ کھنہ بل علاقہ میں سکیورٹی فورسز کی جانب سے سرچ آپریشن جاری ہے۔ اطلاع کے مطابق سکیورٹی فورسز کو علاقے میں عسکریت پسندوں کی موجوسگی کی اطلاع ملی ہے۔ Caso In Anantnag

Caso in dagapora anantnag, police and security forces on a job
اننت ناگ کے ڈگہ پورہ میں سرچ آپریشن جاری
author img

By

Published : May 13, 2022, 3:17 PM IST

اننت ناگ: ضلع اننت ناگ کے ڈگہ پورہ کھنہ میں سکیورٹی فورسز کی جانب سے تلاشی کاروائی شروع کی گئی ہے۔ بتایا جا رہا ہے کہ سکیورٹی فورسز کو مذکورہ علاقہ میں چند عسکریت پسندوں کی موجودگی کی اطلاع موصول ہوئی ہیں، جس کے بعد سکیورٹی فورسز نے پورے علاقہ کو محاصرہ میں لے کر تلاشی کارروائی شروع کی۔ Caso In Anantnag

مزید پڑھیں:

سکیورٹی فورسز نے علاقہ کے تمام داخلی اور خارجی راستوں کو سیل کر دیا ہے۔ تازہ اطلاع کے مطابق علاقہ میں تلاشی کارروائی جاری ہے، تاہم ابھی تک کسی بھی ناخوشگوار واقعہ کی کوئی اطلاع نہیں ہے۔ مزید تفصیلات کا انتظار ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.