ETV Bharat / state

ناتھ پورہ ڈورو: مکان سے 6 لاکھ روپے مالیت کا سونا چوری - jammu kashmir news

مکان مالک نے ہمارے نمائندے کے ساتھ بات کرتے ہوئے کہا کہ جب چوری کی گئی تو وہ اپنی رہائش گاہ پر موجود نہیں تھے۔

ناتھ پورہ ڈورو میں چوراوں  نے مکان سے 6 لاکھ روپے مالیت کا سونا چوری

author img

By

Published : Jun 1, 2021, 9:13 PM IST

جموں کشمیر کے ضلع اننت ناگ کے تحصیل ڈورو کے ناتھ پورہ علاقہ میں ڈاکوؤں نے محمد اسلم قندرو کے مکان سے 6لاکھ روپے مالیت کا سونا لوٹ لیا۔

ناتھ پورہ ڈورو میں چوراوں نے مکان سے 6 لاکھ روپے مالیت کا سونا چوری

مکان مالک نے ہمارے نمائندے کے ساتھ بات کرتے ہوئے کہا کہ جب چوری کی گئی تو وہ اپنی رہائش گاہ پر موجود نہیں تھے۔چوروں نےسونے کے زیورات کے علاوہ کچھ گھریلو سامان اور دیگر قیمتی سامان بھی لوٹ لیا۔اس سلسلے میں پولیس تھانہ ڈورو میں شکایت درج کی گئی ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.