ETV Bharat / state

Book Launched in Bijbehara بجبہاڑہ میں 'طہارۃ القلوب' کتاب کا رسم اجرا

ضلع اننت ناگ کے بجبہاڑہ میں مفتی ضیاء الحق ناظمی کی تصنیف کردہ کتاب 'طہارۃ القلوب ' کا رسم اجرا عمل میں آیا۔ Book Launched in Bijbehara

بجبہاڑہ میں 'طہارۃ القلوب' کتاب کا رسم اجراء

author img

By

Published : Dec 19, 2022, 8:24 AM IST

بجبہاڑہ: جموں و کشمیر کے ضلع اننت ناگ کے بجبہاڑہ میں واقع اسلامیہ ہائی اسکول میں ایک تقریب منعقد ہوئی، جس میں طہارۃ القلوب نام کی کتاب کا رسم اجرا عمل میں آیا۔ مذکورہ کتاب عالم دین مفتی ضیاء الحق ناظمی نے ترتیب دی ہے۔ ڈاکٹر مختار احمد تانترے کی موجودگی میں طہارۃ القلوب نام کی کتاب کی رسم رونمائی عمل میں لائی گئی۔ Book Launched in Bijbehara

بجبہاڑہ میں 'طہارۃ القلوب' کتاب کا رسم اجراء

اس موقعے پر ممتاز ماہر تعلیم، اسکالرز، اساتذہ، سول سوسائٹی اور تاجروں کے ساتھ ساتھ مختار احمد تانترے، ڈاکٹر ریاض احمد گنائی، فاروق احمد دہل، نثار احمد، عبدالرحمن، بلال احمد اور دیگر معزز لوگوں نے شرکت کی۔ اس تقریب سے خطاب کرتے ہوئے ضیاء الحق ناظمی نے کہا کہ ان کی ترتیب شدہ کتاب طہارۃ القلوب کتاب قران اور حدیث کی روشنی میں پیش کی گئی ہے، جس میں دل کی بیماریوں کے بارے میں تفصیلی تفصیلی دی گئی ہے کہ کس طرح سے قران و حدیث کی روشنی سے دل کو مختلف بیماریوں سے دور رکھ سکتے ہیں۔ Book Launched in Bijbehara

یہ بھی پڑھیں : Sahitya Akademi Literary Event بجبہاڑہ میں ادبی تقریب کا انعقاد

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.