ETV Bharat / state

این سی اور پی ڈی پی کشمیر میں تباہی کی ذمہ دار: وبودھ گپتا - ڈی ڈی سی انتخابات

ضلع اننت ناگ کے کھنہ بل میں بی جے پی کے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے سینیئر رہنما وبودھ گپتا نے کہا کہ علیحدگی پسندوں سمیت این سی اور پی ڈی پی نے جنت نما کشمیر کو جہنم بنا دیا ہے۔

bjp leader vibodh gupta
بی جے پی کے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے سینیئر رہنما وبودھ گپتا
author img

By

Published : Nov 30, 2020, 10:11 PM IST

جموں و کشمیر کے ضلع اننت ناگ کے کھنہ بل میں بی جے پی کی جانب سے منعقد پارٹی اجلاس کے دوران خطاب کرتے ہوئے سینیئر رہنما وبودھ گپتا کہا کہ علیحدگی پسندوں سمیت این سی اور پی ڈی پی نے جنت نظیر کشمیر کو جہنم بنا دیا، دفعہ 370 کی منسوخی سے علیحدگی پسندوں اور عسکریت پسندوں کی کمر ٹوٹ گئی ہے۔

بی جے پی کے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے سینیئر رہنما وبودھ گپتا

انھوں نے مزید کہا کہ کشمیر کے لوگوں نے ڈی ڈی سی انتخابات میں جس طرح بڑھ چڑھ کر حصہ لیا ہے اس سے پوری دنیا میں یہ پیغام گیا ہے کہ کشمیری عوام امن، خوشحالی اور ترقی کے خواہاں ہیں۔

یہاں کے لوگوں نے ووٹ دے کر یہ ثابت کر دیا کہ وہ عسکریت پسندی نہیں بلکہ جمہوریت چاہتے ہیں، یہاں کے لوگ پتھر بازی اور علیحدگی پسندوں کے بہکاوے میں نہیں آنا چاہتے، بلکہ تعلیم اور بنیادی ضروریات کے مقاصد کا حصول چاہتے ہیں۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.