ETV Bharat / state

لاک ڈاؤن سے شہد کاروباری پریشان ‎‎ - کشمیر

کورونا وائرس کے پھیلاﺅ کے نتیجے میں جہاں زندگی کا ہر شعبہ متاثر ہوا ہے۔ وہیں کشمیر میں شہد کی مکھی افزائش اور اس کے کاروبار سے جڑے ہوئے افراد کو کافی مالی مشکلات کا سامنا ہے۔

لاک ڈاؤن سے شہد کاروباری پریشان ‎‎
لاک ڈاؤن سے شہد کاروباری پریشان ‎‎
author img

By

Published : May 20, 2020, 10:31 AM IST

کشمیر میں لاک ڈاؤن کے پیش نظر شہد کی مکھی سے وابستہ لاکھوں افراد روزی روٹی سے محروم ہوگئے ہیں۔

مذکور شعبے سے وابستہ افرد نے کہا کہ 'ایک طرف سردی کی وجہ سے ان کے کام میں کمی ہورہی ہے، دوسری طرف لاک ڈاؤن کی وجہ سے مذکور افراد شہد کی مکھی کو دوسرے اضلاع یا دوسری ریاست بھیجنے نہیں جاپا رہے ہیں جس کی وجہ سے اس شعبہ سے جڑے افراد کو کافی مالی مشکلات کا سامنا کرنا پڑرہا ہے۔'

لاک ڈاؤن سے شہد کاروباری پریشان ‎‎

غور طلب بات یہ ہے کہ ابھی تک سرکار نے ان کے لیے کوئی بھی قدم نہیں اُٹھایا۔

ان افراد نے اعلیٰ حکام سے پیکیج کی مانگ کی ہے تاکہ اس شعبہ سے جڑے ہوئے افراد ک اہل و عیال فاقہ کشی پر مجبور نا ہو۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.