ETV Bharat / state

اننت ناگ: جنگلی بھالو نے شخص کو زخمی کیا - زخمی نوجوان کی شناخت محمد شفیع بٹ

اس سے پہلے بھی اس علاقہ میں جنگلی جانوروں نے کئی بار مقامی آبادی کی طرف رُخ کیا اور لوگوں کو زخمی کیا ہے۔

جنگلی بھالو نے شخص کو زخمی کیا
جنگلی بھالو نے شخص کو زخمی کیا
author img

By

Published : Jul 21, 2020, 7:27 PM IST

ضلع اننت ناگ کے شانگس علاقے میں آج ایک جنگلی ریچھ (بھالو) نے رہائشی علاقہ میں داخل ہو کر ایک نوجوان کو زخمی کر دیا۔

جنگلی بھالو نے شخص کو زخمی کیا

زخمی نوجوان کی شناخت محمد شفیع بٹ ساکینہ بونہ رانی پورہ کے طور پر ہوئی ہے۔ جسے اننت ناگ کے ضلع صدر ہسپتال منتقل کیا گیا۔

یہ بھی پڑھیں: ریچھ کے حملے میں معمر شہری معجزاتی طور بچ نکلا

مقامی لوگوں کے مطابق اس سے پہلے بھی اس علاقہ میں جنگلی جانوروں نے کئی بار مقامی آبادی کی طرف رُخ کیا اور لوگوں کو زخمی کیا ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.