ETV Bharat / state

محبوبہ مفتی کے لیے بری خبر؟ - جنوبی کشمیر

سنہ 2014 کے برعکس، جنوبی کشمیر میں پیپلز ڈیموکریٹک پارٹی (پی ڈی پی) کے آبائی گاؤں میں لوک سبھا کے انتخابات کا ووٹر ٹرن آؤٹ بہت حد تک کم رہا اور اگلے دو مراحل میں مزید کم ہوسکتا ہے۔

محبوبہ مفتی
author img

By

Published : Apr 26, 2019, 12:24 PM IST

واضح رہے کہ 2014 کے اسمبلی انتخابات میں محبوبہ مفتی کی قیادت میں پی ڈی پی وادی کی سب سے بڑی پارٹی کے طور پر ابھری، جسے کل 46 نشستوں میں سے 25 نشتیں حاصل ہوئیں اور ساتھ ہی لوک سبھا انتخابات کی تینوں نشتوں پر پارٹی کو کامیابی حاصل ہوئی۔

جنوبی کشمیر جس میں اننت ناگ، کولگام، شوپیاں اور پلوامہ شامل ہیں، ان اضلاع میں انتہائی کم ووٹر ٹرن آؤٹ ہونے کی وجہ سے پارٹی کا مستقبل خطرے میں پڑگیا ہے، جو پارٹی مفتی محمد سعید نے 1999 میں کانگریس کو سے دور ہوکر بنائی تھی۔

دوسرے مرحلے میں اننت ناگ کے 6 اسمبلی حلقوں کے پہلے مرحلے سے یہ صاف ظاہر ہے کہ 10 اسمبلی حلقوں کے باقی دو مراحل میں بھی کم ووٹنگ ہونے کے امکان ہیں۔

مفتی سعید نے 2008 اور 2014 میں اننت ناگ سے اسمبلی انتخابات میں کامیابی حاصل کی تھی۔ ان کے انتقال کے بعد ان کی بیٹی محبوبہ مفتی نے جون 2016 میں 12000 ووٹوں سے اس جیت کو برقرار رکھا۔

رواں برس کے انتخابات کے تمام سرویز کے مطابق جنوبی کشمیر میں مجموعی طور پر ووٹر ٹرن آؤٹ پہلی مرتبہ 7-8 فیصد سے کم ہوسکتا ہے۔

Intro:Body:

news id

Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.