ETV Bharat / state

اننت ناگ: 32ویں نیشنل سیفٹی روڈ ماہ کے تحت بیداری ریلی نکالی گئی

ضلع اننت ناگ میں محکمہ موٹر وہیکلز کی جانب سے 32ویں نیشنل سیفٹی روڈ ماہ کے تحت بیداری ریلی نکالی گئی، جس کے ذریعہ عوام کو ٹریفک قوانین کی پاسداری اور قوانین کو زمینی سطح پر نفاذ کے مقصد سے بیدار کیا گیا۔

awareness rally held under the 32nd national safety road month in anantnag
اننت ناگ: 32ویں نیشنل سیفٹی روڈ ماہ کے تحت بیداری ریلی نکالی گئی
author img

By

Published : Jan 18, 2021, 8:19 PM IST

جموں و کشمیر، ضلع اننت ناگ میں محکمہ موٹر وہیکلز کی جانب سے 32ویں نیشنل سیفٹی روڈ ماہ کے تحت ٹریفک قوانین کی پاسداری اور اس سے متعلق قوانین کو زمینی سطح پر نفاذ کی غرض سے ایک پروگرام کا اہتمام کیا گیا۔

اننت ناگ: 32ویں نیشنل سیفٹی روڈ ماہ کے تحت بیداری ریلی نکالی گئی

اس ضمن میں ایک بیداری ریلی بھی نکالی گئی، جس کو اننت ناگ کے ایڈیشنل ڈی سی شیخ غلام حسن نے اسسٹنٹ ریجینل ٹرانسپورٹ افسر پیر زادہ شبیر شاہ کے ہمراہ جھنڈی دکھا کر روانہ کیا۔

اس موقع پر ریلی میں شامل ڈرائیوروں اور ٹرانسپورٹرز نے مختلف سڑکوں اور گلیوں سے گزرتے ہوئے ٹریفک قوانین کے بارے میں عوام کو آگاہ کیا گیا، اور لوگوں سے اپنی جان ومال کے تحفظ کے لیے ٹریفک قوانین پر سختی سے عمل کرنے کی اپیل بھی کی، ایم وی ڈی کے مطابق یہ پروگرام ضلع میں ایک ماہ تک جاری رہیں گے۔

یہ بھی پڑھیں: کشتواڑ: 32 واں روڈ سیفٹی پروگرام کا آغاز

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.