ETV Bharat / state

Army Organised Career Counselling Programme: نوجوانوں کی کیریئر کونسلنگ کے لیے پروگرام کا انعقاد

author img

By

Published : Feb 9, 2022, 8:29 PM IST

فوج کی جانب سے جنوبی کشمیر South Kashmirکے ضلع اننت ناگ میں نوجوانوں کے لیے خصوصی کیریئر کونسلنگ نشست کا انعقاد Army Organised Career Counselling Programmeکیا گیا۔

کیریئر
نوجوانوں کی کیرئر کونسلگ کے لیے پروگرام منعقد

جنوبی کشمیر کے ضلع اننت ناگ میں فوج کی جانب سے نوجوانوں کے لیے تفریحی و تربیتی پروگرام کا Career Counselling Programme for youth in Anantnag انعقاد عمل میں لایا گیا۔

نوجوانوں کی کیریئر کونسلگ کے لیے پروگرام منعقد

فوج کی جانب سے منعقد کیے گئے پروگرام میں جہاں والی بال میچ کا انعقاد کیا گیا وہیں نوجوانوں کے لیے کیریئر کونسلنگ نشست کا بھی انعقاد Army Organised Career Counselling Programme عمل میں لایا گیا۔

منتظمین کے مطابق نوجوانوں کو کھیل کود کی جانب راغب کرنے، فوج میں بھرتی کے علاوہ دیگر مسابقہ جاتی امتحانات میں شرکت اور کیریئر کونسلنگ کے حوالے سے بھی ایک خصوصی نشست کا انعقاد کیا گیا۔

ماہرین نے نوجوانوں کو فوج میں بھرتی کے علاوہ دیگر شعبوں میں روزگار کے مواقع تلاش کرنے کے سلسلے میں ضروری اور مفید مشورے دیئے۔

فوج کی جانب سے منعقد کیے گئے پروگرام میں شرکت کرنے والے مقامی نوجوانوں نے فوج کی کاوشوں کی سراہنا کرتے ہوئے مستقبل میں اس طرح کے مزید پروگرامز کے انعقاد کی امید ظاہر کی۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.