ETV Bharat / state

اونتی پورہ: ایس ایچ او اور ہیڈ کانسٹیبل رشوت لیتے گرفتار - اسٹیشن ہاؤس آفیسر

اینٹی کرپشن بیورو نے جنوبی کشمیر کے اسٹیشن ہاؤس آفیسر اور پولیس اسٹیشن اونتی پورہ کے ہیڈ کانسٹیبل کو رشوت لیتے ہوئے گرفتار کرلیا۔

اونتی پورہ: ایس ایچ او اور ہیڈ کانسٹیبل رشوت لیتے گرفتار

author img

By

Published : Sep 19, 2021, 10:06 PM IST

جموں و کشمیر کے ضلع پلوامہ میں اتوار کے روز اینٹی کرپشن بیورو نے جنوبی کشمیر کے اسٹیشن ہاؤس آفیسر اور پولیس اسٹیشن اونتی پورہ کے ہیڈ کانسٹیبل کو رشوت لیتے ہوئے گرفتار کرلیا۔

ویجیلنس ٹیم کے ایک افسر نے ایس ایچ او (اونتی پورہ) جی ایم راتھر اور محمد افضل (ہیڈ کانسٹیبل) کو رنگے ہاتھوں گرفتار کیا۔

یہ بھی پڑھیں: سرینگر: نابینا بھائیوں کی درد انگیز کہانی

اس تعلق سے افسر نے مزید بتایا کہ اے سی بی کے مطابق جی ایم راتھر اور محمد افضل نے 8000 روپے کے رشوت لینے کی بات طے پائی تھی۔ تاہم ابھی تک رقم واپس نہیں ملی۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.