ETV Bharat / state

اننت ناگ: آنگن واڑی ورکرس کا احتجاج - ای ٹی وی نیوز

ضلع اننت ناگ کے اسپورٹس اسٹیڈیم میں آنگن واڑی ورکرس اور ہیلپرس نے اپنے مطالبات کے پیش نظر احتجاجی مظاہرہ کیا۔

آنگن واڑی ورکرس کا احتجاج
آنگن واڑی ورکرس کا احتجاج
author img

By

Published : Mar 1, 2021, 4:14 PM IST

آنگن واڑی ورکرس کا مطالبہ ہے کہ ان کی تنخواہوں کو واگزار کیا جائے۔ گذشتہ دو برسوں سے کام کرنے کے باجود وہ تنخواہ سے محروم ہیں۔ جس کی وجہ سے انہیں کافی مالی مشکلات کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔

آنگن واڑی ورکرس کا احتجاج

مزید پڑھیں: پلوامہ: اسکولوں میں تدریسی سرگرمیاں بحال، طلبا خوش

ملازمین کا کہنا ہے کہ' تنخواہ نہ ملنے کے سبب گھر چلانا دشوار ہو گیا ہے وہیں وہ اپنے بچوں کے اسکول کی فیس ادا کرنے سے بھی قاصر ہیں۔

احتجاجی ملازمین کا مزید کہنا ہے کہ اگر ان کی تنخواہ جلد واگزار نہیں کی گئیں تو وہ آنے والے یوم خواتین کو بطور یوم سیاہ منائیں گے۔ لہذا ان کا مطالبہ ہے کہ ان کی رکی ہوئی تنخواہوں کو فوری طور واگزار کیا جائے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.